رسائی کے لنکس

مشی گن میں چمکتی روشنی اور اونچی آواز نے رہائشیوں کو چونکا دیا


مشی گن میں چمکتی روشنی اور اونچی آواز نے رہائشیوں کو چونکا دیا
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:24 0:00

میشی گن کے جنوب مشرقی علاقے میں منگل کی رات آسمان پر چمکتی ہوئی روشنی اور اونچی آواز نے علاقے کے رہائشیوں کو چونکا دیا۔ نیشل ویدر سروس کے حکام نے اس بات کی تصدیق کی کہ ایک شہاب ثاقب زمین کے مدار میں داخل ہوا جو 2.0 شدت کے زلزلے کا باعث بنا۔

XS
SM
MD
LG