رسائی کے لنکس

logo-print

نائین الیون حملوں کے 18 سال بعد امریکی مسلمان حالات کو کس طرح دیکھتے ہیں


نائین الیون حملوں کے 18 سال بعد امریکی مسلمان حالات کو کس طرح دیکھتے ہیں
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:02:37 0:00

نائین الیون کے حملوں کو 18 سال ہو گئے ہیں۔ ان حملوں کے بعد امریکہ کے اندر بہت سے مسلمانوں کو اپنے خلاف پرتعصب رویوں کا سامنا کرنا پڑا۔ وی او اے کے آنشو من آپٹے نے نیویارک کے علاقے لٹل پاکستان میں کچھ پاکستانیوں سے یہ جاننے کی کوشش کی کہ 9/11 کے اٹھارہ سالوں کے بعد اب انہیں حالات کیسے نظر آتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG