تعلیم کے لیے آواز بلند کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی اور بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے مشترکہ طور پر امن کا نوبیل انعام 2014ء جیت لیا ہے۔
ملالہ یوسفزئی کے لیے نوبیل امن انعام

1
پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی اور بھارت کے کیلاش ستیارتھی نے مشترکہ طور پر امن کا نوبیل انعام 2014ء جیتا۔

2
ملالہ یوسفزئی برطانیہ کے شہر برمنگھم میں اپنے گھر والوں کے ساتھ۔

3
ملالہ یوسف زئی کو اس سے قبل بھی متعدد بین الاقوامی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے۔

4
لالہ کو نو اکتوبر 2012 کو اسکول سے گھر واپس جاتے ہوئے سوات میں طالبان شدت پسندوں نے سر میں گولی مار کر شدید زخمی کر دیا تھا۔