رسائی کے لنکس

شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار ختم کرنے کی پیشکش، حقیقت کیا ہے؟


شمالی کوریا کی جوہری ہتھیار ختم کرنے کی پیشکش، حقیقت کیا ہے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:27 0:00

امریکی سلامتی کو لاحق خطرات کے حوالے سے ایک جائزے کے مطابق شمال مشرقی ایشیا کے خطے میں امریکہ کے لیے شمالی کوریا ایک بڑا خطرہ ہے۔ اس جائزے کو پیش کرنے والے اعلیٰ امریکی حکام کی جانب سے شمالی کوریا کی امریکہ کے ساتھ مذاکرات کے بدلے میں اپنے جوہری عزائم کو ترک کر دینے کی پیشکش پر شکوک کا اظہار کیا ہے۔

XS
SM
MD
LG