شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی مذمت و مظاہرے

1
جنوبی کوریا کے بدھ مت شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں

2
مظاہرے میں شریک ایک کارکن نے شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ ان کے پتلے پر پستول تانی ہوئی ہے

3
مظاہرین شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ کا پتلا نذر آتش کر رہے ہیں

4
امدادی کارکن آگ بجھا رہے ہیں