رسائی کے لنکس

صدر اوباما بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے


صدر اوباما بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے
صدر اوباما بھارتی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے

امریکہ کے صدر براک اوباما بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات آئندہ ہفتے انڈونیشیا میں منعقدہ مشرقی ایشیا کانفرنس کے موقع پر ہوگی۔

وائٹ ہاؤس کے ایک سینیئر عہدیدار بین روہڈز نے بتایا ہے کہ صدر اوباما تھائی لینڈ اور فلپائن کے رہنماؤں سے بھی اس کانفرنس کے موقع پر ہونے والی ملاقاتوں میں بات چیت کریں گے۔

امریکہ اور بھارت کے درمیان اقتصادی اور تجارتی روابط میں اضافہ ہوا ہے۔

XS
SM
MD
LG