رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

ننھے کچھوؤں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب


ننھے کچھوؤں کو سمندر میں چھوڑنے کی تقریب
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:00:49 0:00

بہت سے لوگ میکسیکن ریاست کے ساحل سمندر پر ایک نایاب قسم کے کھچوے کے انڈوں سے نکلے ہوئے بچوں کو واپس سمندر میں ڈالنے کے لیے جمع ہوئے۔ اس علاقے میں سال میں ایک دفعہ ہزاروں کھچوے دوسرے علاقوں سے انڈے دینے یہاں آتے ہیں۔ انڈوں سے بچے نکلنے کے بعد مقامی لوگ ان کو سمندر کے قریب ریت میں چھوڑتے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG