رسائی کے لنکس

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ کا آغاز ہوگیا ہے۔ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوئی جہاں پاکستانی اور نیپالی گلوکاراؤں نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔ افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیپال مدِ مقابل ہیں۔ ایونٹ کے چار میچ پاکستان جب کہ نو میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کی افتتاحی تقریب کی تصویری جھلکیاں دیکھیے۔


XS
SM
MD
LG