امریکہ کی ریاست فلوریڈا میں اتوار کو ایک مشہور نائٹ کلب میں فائرنگ سے 50 افراد ہلاک اور 53 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ اورلینڈو میں پولیس کے مطابق فائرنگ کا یہ واقعہ "پلس اورلینڈو" کلب میں پیش آیا۔
اورلینڈو نائٹ کلب میں فائرنگ کے بعد امریکی شہری غمگین

1
اورلینڈو میں نائٹ کلب پر فائرنگ میں ہلاکتوں کے بعد امریکہ میں سوگ اور مختلف شہروں میں دعائیہ تقریبات بھی ہوئیں۔

2
اورلینڈو میں فائرنگ کے واقعے کے بعد مظاہرین سراپا احتجاج ہیں۔

3
مسلح حملہ آور عمر متین کو بعد میں حکام کی طرف سے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔

4
صدر براک اوباما نے اورلینڈو نائٹ کلب پر فائرنگ کے واقعے کو دہشت گردی اور نفرت پر مبنی واقعہ قرار دیا ہے۔