رسائی کے لنکس

آسکر نیمر کا آرکیٹکچر

یونیسکو کی 'بین الاقوامی ثقافتی ورثے' میں شامل برازیل کے اوپن ایئر میوزیم کی عمارت کو مشہور آرکیٹکٹ آسکر نیمر نے 55 سال بعد ماڈرن عمارت میں تبدیل کیا ہے۔ اس میوزیم کے قیام کا مقصد برازیل کی معاشی اور اقتصادی قوت کا اظہار ہے۔
مزید

میوزیم میں قائم ریستوران کا ایک منظر جہاں پرانی گاڑی کی باڈی کو دیوار میں نصب کیا گیا ہے
1

اوپن ایئر میوزیم کے قریب سمندر میں لوگ کشتیاں چلارہے ہیں
2

یہ میوزیم یونیسکو کی عالمی ہیریٹج فہرست میں شامل ہے
3

اوپن ایئر میوزیم کو مشہور آرکیٹکٹ آسکر نیمر نے 55 سال بعد ماڈرن شکل دی ہے
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG