رسائی کے لنکس

دعوت افطار کے ذریعہ امریکی قانون سازوں سے رابطہ بڑھانے کی کوششیں


دعوت افطار کے ذریعہ امریکی قانون سازوں سے رابطہ بڑھانے کی کوششیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:33 0:00

رمضان میں امریکہ میں مسلمان تنظیمیں دعوت افطار کا خصوصی اہتمام کرتی ہیں تاکہ اراکین کانگرس کے ساتھ رابطوں کو مربوط بنائیں، معاشرے میں امریکی مسلمانوں کے کردار کو اجاگر کریں اور بین المذاہب رابطوں کو بھی بڑھا سکیں۔ ایسی ہی ایک افطار کا انتظام گزشتہ دنوں واشنگٹن میں کیا گیا۔ امان اظہر کی رپورٹ۔

XS
SM
MD
LG