رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

پاک ترک اسکولز کے اساتذہ کی ملک بدری


پاکستان کے مختلف شہروں میں کئی برسوں سے پاک ترک سکولز اور کالجز چلائے جا رہے ہیں۔ 2006 میں انہیں صدر پاکستان کی جانب سے ستارہ ایثار سے نوازا گیا تھا۔ پچھلے سال نومبر میں حکومت پاکستان نے ان تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے ترک شہریوں کے ویزوں میں توسیع سے انکار کر دیا۔ مزید دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG