پاک ترک اسکول و کالج کے بارے میں طالب علموں و اساتذہ کی رائے
پاکستان کے مختلف شہروں میں قائم پاک ترک اسکولز و کالجوں کے اٹھائیس پرنسپلوں کو اُن کے عہدے دے ہٹا دیا گیا ہے جن میں 23 ترک شہریت رکھنے والے پرنسپلز بھی شامل ہیں، اسے ترکی میں بغاوت کے کچلے جانے اور اس کے بعد کیے جانے والے اقدامات کی ایک کڑی قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیل کےلیے وڈیو رپورٹ دیکھیے:
مزید ویڈیوز
-
اپریل 23, 2024
موسمیاتی تبدیلی، پاکستان میں وقت سے پہلے بارشیں
-
اپریل 22, 2024
اسرائیل کو اب رک جانا چاہیے: امریکی ارکانِ کانگریس
-
اپریل 22, 2024
چین امریکہ کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے: امریکی رکنِ کانگریس
-
اپریل 20, 2024
ایران کے صدر کا دورۂ پاکستان کتنا اہم ہے؟
-
اپریل 20, 2024
'پاکستان میں اصل اداکاروں کے پاس کرنے کو کام ہی نہیں'