رسائی کے لنکس

ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو ہرادیا

پاکستان اور بھارت کے درمیان میرپور میں کھیلا جانے والا ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 'سپر-10' مرحلے کا افتتاحی میچ بھارت نے سات وکٹوں سے جیت لیا ہے۔ دونوں ٹیمیں سپرٹین کے بی گروپ میں شامل ہیں۔ جمعہ کی شام بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بپہلے یٹنگ کی دعوت دی تھی جس نے مقررہ 20 اوورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 130رنز بنائے تھے۔ جواباً 131 رنز کا ہدف بھارت نے 19ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG