رسائی کے لنکس

پاک افغان سرحدی راستے بند، اسپن بولدک کا منظر

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی راستے لگ بھگ دو ہفتوں سے بند ہیں، گزشتہ ماہ پاکستان میں ہونے والے مہلک بم دھماکوں کے بعد پاکستانی حکومت نے افغانستان سے ملحقہ اپنی سرحد ہر طرح کی آمد و رفت کے لیے بند کر دی تھی۔ افغانستان کی جانب اسپن بولدک کے مقام پر واقع سرحدی راستے کا منظر۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG