رسائی کے لنکس

logo-print

پیپو: کسان کو خریدار سے جوڑنے والی فون ایپ


پیپو: کسان کو خریدار سے جوڑنے والی فون ایپ
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:03:03 0:00

پاکستان میں کسان اپنی فصلوں کی پیداوار آڑھیتوں کو کم قیمت پر فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔ کراچی کے ایک نوجوان نے ایسی ایپ بنائی ہے جو کسانوں کو خریداروں سے جوڑتی ہے تاکہ انہیں اپنی پیداوار کا بروقت اور مناسب معاوضہ مل سکے۔ سدرہ ڈار کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG