No media source currently available
سترہ سالہ راک کلائمبر عمانی جنت کہتی ہیں کہ پاکستان میں ایک لڑکی کو اسپورٹس میں امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ عمانی کا ہدف ہے کہ وہ 2024 کے اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کریں۔