No media source currently available
امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ’’مشترکہ دشمن‘‘ ہے جس کے خلاف پاکستان اور افغانستان کو ’’الزام تراشی چھوڑ کر مثبت اور تعمیری انداز" میں مل کر کام کرنا ہوگا۔