رسائی کے لنکس

پاکستانی فوج کی خواتین پیرا ٹروپرز کا پہلا دستہ

پاکستان کی بری فوج کی تاریخ میں خواتین فوجیوں کے پہلے دستے نے پیرا ٹروپرز کا کورس مکمل کیا ہے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’آئی ایس پی آر‘ کے مطابق 24 خواتین افسروں نے اس کورس میں حصہ لیا جس میں انھیں فضا سے چھلانگ لگانے، پیراشوٹ کے سنبھالتے ہوئے زمین پر اترنے کے علاوہ مختلف ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تربیت فراہم کی گئی۔ ہیلی کاپٹر سے چھلانگ لگانے والی ان خواتین کی تصاویر ’آئی ایس پی آر‘ نے جاری کی ہیں۔
مزید

پاکستان کی بری فوج کی تاریخ میں خواتین فوجیوں کے پہلے دستے نے پیرا ٹروپرز کا کورس مکمل کیا ہے۔
1

2

3

4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG