رسائی کے لنکس

شمالی وزیرستان: فوجی کارروائی اور نقل مکانی

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ’ضرب عضب‘ کے نام سے آپریشن جاری ہے۔ جس میں شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اُدھر اس قبائلی علاقے سے نقل مکانی کرنے والے بعض خاندان صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع پہنچے ہیں۔ لیکن پیر کو مزید نقل مکانی نہیں ہوئی کیوں کہ شمالی وزیرستان میں کرفیو نافذ ہے۔
مزید

پاکستان کے قبائلی علاقے شمالی وزیرستان میں ’ضرب عضب‘ کے نام سے آپریشن جاری ہے۔
1

قبائلی علاقے سے نقل مکانی کرنے والے بعض خاندان صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع پہنچے ہیں۔
2

نقل مکانی کرنے والے افراد کے لیے پولیٹکل انتظامیہ اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے بھی انتظامات کر رکھے ہیں۔
3

شمالی وزیرستان میں فوج کی طرف سے باقاعدہ آپریشن کے آغاز کے بعد بڑی تعداد میں لوگ اپنا گھر بار چھوڑ رہے ہیں۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG