رسائی کے لنکس

سیاحت سے پاکستان کے مثبت تاثر اور روزگار کو فروغ دینا چاہتے ہیں: عاطف خان


سیاحت سے پاکستان کے مثبت تاثر اور روزگار کو فروغ دینا چاہتے ہیں: عاطف خان
please wait

No media source currently available

0:00 0:05:10 0:00

سینیئر صوبائی وزیر عاطف خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بلند و بالا پہاڑ، برفانی چوٹیاں، ساحل، دریا، سب کچھ موجود ہے جبکہ مذہبی و ثقافتی سیاحت کے امکانات بھی بہت وسیع ہیں۔ اس سے نہ صرف روزگار کے مواقع پیدا ہو سکیں گے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی مثبت تصویر بھی سامنے لائی جا سکے گی۔

XS
SM
MD
LG