قدیم افغان اور تاجک ساز ’دمبورا‘ بلوچستان میں بھی تیار کیا جاتا ہے
Embed
Embed
The code has been copied to your clipboard.
The URL has been copied to your clipboard
No media source currently available
0:00
0:01:07
0:00
معروف ساز دمبورا کا اصل وطن افغانستان اور تاجکستان ہے ۔ دو تاروں کا یہ قدیم ساز بلوچستان میں بھی مقبول ہے۔ کوئٹہ کے محمد موسیٰ اسے بڑی محنت سے تیار کرتے ہیں، جسے بیرونی ملکوں میں بھی بھیجا جاتا ہے۔
فیس بک فورم