رسائی کے لنکس

شکار پور میں بم دھماکے سے درجنوں افراد ہلاک

پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے ضلع شکارپور میں جمعہ کو ایک بم دھماکے میں کم ازکم 60 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو ئے۔ لکھی در نامی علاقے میں یہ دھماکا ایک امام بارگاہ کے اندر ہی ہوا، جہاں عینی شاہدین کے مطابق نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے لگ بھگ تین سو افراد موجود تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG