رسائی کے لنکس

پاکستان میں بم ناکارہ بنانے کے عملے کی مشکلات

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے تدارک کے لیے جہاں دیگر محکمے اپنی کوششوں کو مصروف ہیں وہیں بم کو ناکارہ بنانے والا یونٹ محدود افرادی قوت کے ساتھ ان کوششوں میں پیش پیش ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ بم ڈسپوزل اسکواڈ یونٹ کے سربراہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل پولیس شفقت ملک کہتے ہیں کہ دہشت گردی کا خطرہ بڑھا ہے اور ان کی محکمے کی افرادی قوت اور استعداد کار محدود ہیں جسے ان کے بقول مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG