رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بچوں میں کتاب بینی کے فروغ کے لیے ’سمر کیمپ‘


پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سرکاری سرپرستی میں چلنے والے ادارے، ’نیشنل بک فاؤنڈیشن‘ نے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کے موقع پر، رواں ہفتے خصوصی ’سمر بک کیمپ‘ کا اہتمام کیا ہے۔ اس کیمپ میں 12 برس سے کم عمر بچے حصہ لے رہے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG