رسائی کے لنکس

فٹ بال عالمی کپ سے قبل ایک تصویری نمائش

برازیل میں فٹ بال کے عالمی کپ سے قبل اسلام آباد میں ایک تصویری نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ فٹ بال میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی پاکستانی بچوں کی ٹیم نے بھی شرکت کی۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اس نمائش کا مقصد پاکستان میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ دینا ہے۔ (تحریر و تصاویر واجد حسین)

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG