رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

کراچی: پاکستانی اور برطانوی فوجی طیاروں کے کرتب


پاکستان کے 70 ویں جشن آزادی کے سلسلے میں کراچی سی ویو پر ایئر شو کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان ائیر فورس اور برٹش رائل ایئر فورس کے پائلٹوں نے شاندار فضائی کرتب پیش کیے۔ اس مظاہرے میں پاکستان کے جے ایف 17 تھنیڈر اور برطانوی ہاکس تربیتی طیارو ں نے حصہ لیا۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG