رسائی کے لنکس

پاکستان: تاریخ کے سب سے بڑے ضمنی انتخابات

اکستان میں جمعرات کو قومی و صوبائی اسمبلی کے 41 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ قومی اسمبلی کے 15 اور صوبائی اسمبلی کے 26 حلقوں میں ہونے والے ان ضمنی انتخابات کے لیے ملک بھر میں سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے۔ جن حلقوں میں یہ ضمنی انتخابات ہو رہے ہیں اُن میں سے زیادہ تر حلقے وہ ہیں جہاں 11 مئی کے انتخابات کے دوران ایک سے زائد نشستوں پر جیتنے والے اُمیدوار دستبردار ہو گئے تھے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG