رسائی کے لنکس

logo-print

کمسن کیمل جوکی سے امریکی یونیورسٹی تک کا سفر


کمسن کیمل جوکی سے امریکی یونیورسٹی تک کا سفر
please wait
Embed

No media source currently available

0:00 0:05:02 0:00

1990 کی دہائی میں رحیم یار خان، بہاولپور، ڈیرہ غازی خان اور ڈیرہ اسماعیل خان سے 3 سے 5 سال کی عمر کے بچوں کو ملک سے باہر سمگل کیا جاتارہا ہے۔ تاکہ انہیں دبئی میں اونٹوں کی ریس میں استعمال کیا جا سکے۔ انہی میں تھا 5 سالہ رمیش جئے پال۔ جو آج امریکہ میں تعلیم مکمل کر چکا ہے۔ مزید دیکھتے ہیں۔

XS
SM
MD
LG