رسائی کے لنکس

پشاور گرجا گھر پر خودکش حملے کے خلاف مظاہرے

پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختون خواہ کے دارالحکومت پشاور میں گرجا گھر میں خودکش بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے جب کہ مذہبی اقلیتوں کے خلاف مہلک ترین کارروائیوں میں شمار ہونے والے اس حملے پر ملک کے مختلف حصوں میں عیسائی برادری سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
مزید

ہلاک ہونے والوں میں لگ بھگ نصف تعداد عورتوں کی بتائی گئی ہے۔
1

ملک کے مختلف حصوں میں عیسائی برادری سمیت مختلف حلقوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں۔
2

 پشاور میں گرجا گھر میں خودکش بم دھماکوں سے ہلاکتوں کی تعداد 81 ہو گئی ہے.
3

یہ دھماکے اتوار کی صبح اس وقت ہوئے جب عیسائی برادری سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد دعائیہ تقریب کے لیے چرچ میں جمع تھے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG