رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

بھارت کا پاکستان میں کھیلنے سے انکار، مذاکرات دبئی میں


بھارت کی طرف سے پاکستان میں کرکٹ سیریز کھیلنے سے انکار کے معاملے پر بات چیت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چيئرمين شہريار خان اور ايگزيکٹو کميٹی کے سربراہ نجم سيٹھی سمیت دیگر متعلقہ عہدیدار بھارت کے کرکٹ بورڈ کے بڑوں سے مذاکرات کے لیے دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG