رسائی کے لنکس

وڈیوز - Videos

امام الحق کی پہلے ہی ون ڈے میچ میں سینچری


پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز امام الحق نے اپنے پہلے ہی ایک روزہ میچ میں سینچری بنانے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں ان کی سلیکشن ان کے ماموں انضام الحق کی وجہ سے نہیں بلکہ ان کی کارکردگی کی وجہ سے ہوئی اور ان کی سینچری سے اعتراض کرنے والوں کو جواب مل گیا ہے۔

فیس بک فورم

XS
SM
MD
LG