رسائی کے لنکس

بین الاقوامی برادری کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلوائے


بین الاقوامی برادری کشمیریوں کو ان کا حق خود ارادیت دلوائے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:43 0:00

پاکستان میں مذہبی جماعتوں کے اتحاد ’دفاع پاکستان کونسل‘ نے ایک اجلاس میں بین الاقوامی برادری سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے میں اُن کی مدد کرے۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی مذہبی جماعتوں کے اتحاد دفاع پاکستان کونسل نے ایک مشترکہ قرار داد میں کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو چاہییے کہ وہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں جاری ریاستی کارروائیوں کو بند کرے۔
XS
SM
MD
LG