رسائی کے لنکس

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدید زلزلے سے تباہی

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں منگل کی شام آنے والے شدید زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد دو سو ستر ہو گئی ہے جب کہ سینکڑوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔زلزلے سے سینکڑوں کچے مکانات بھی منہدم ہو گئے ہیں۔منگل کی شام بلوچستان اور کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے۔ پاکستانی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس کی شدت 7.7 ریکارڈ کی گئی۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG