رسائی کے لنکس

پاکستان میں بچوں کی تعلیم

پاکستان کے مختلف شہروں میں اسکولوں کی بسوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ بعض علاقوں میں تعلیمی اداروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں جبکہ خواندگی کی شرح لگ بھگ 56 فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کے تعلیم کے لیے متعین ہدف کے مطابق 2015ء تک پاکستان کی شرح خواندگی 88 فیصد ہونی چاہیئے۔
مزید

ایک سکیورٹی اہلکار گاڑی کے اندر شواہد اکٹھے کر رہا ہے  
1

ایک سکیورٹی اہلکار گاڑی کے اندر شواہد اکٹھے کر رہا ہے  

کراچی کے ایک اسکول میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں
2

کراچی کے ایک اسکول میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

کراچی کے اسکول میں استاد بچوں کو تعلیم دے رہا ہے
3

کراچی کے اسکول میں استاد بچوں کو تعلیم دے رہا ہے

اسلام آباد کے ایک اسکول میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں
4

اسلام آباد کے ایک اسکول میں بچے تعلیم حاصل کر رہے ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG