رسائی کے لنکس

پاکستان میں بچوں کی تعلیم

پاکستان کے مختلف شہروں میں اسکولوں کی بسوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ بعض علاقوں میں تعلیمی اداروں کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ اقوام متحدہ اور سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں 50 لاکھ سے زائد بچے تعلیمی اداروں سے باہر ہیں جبکہ خواندگی کی شرح لگ بھگ 56 فیصد ہے۔ اقوام متحدہ کے تعلیم کے لیے متعین ہدف کے مطابق 2015ء تک پاکستان کی شرح خواندگی 88 فیصد ہونی چاہیئے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG