پاکستان میں منگل کو عیدالفطر جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے۔ سلامتی کے خدشات کے پیش نظر اس بار نماز عید کے موقع پر ملک بھر میں سکیورٹی کے سخت انتظامات دیکھنے میں آئے۔
پاکستان میں عیدالفطر کا پرجوش تہوار

1
کراچی میں نماز عید کی ادائیگی کا ایک منظر

2
بچوں کے لیے عید پر رنگا رنگ غبارے خاص توجہ کا مرکز ہوتے ہیں۔

3
لاہور میں نماز عید کے بعد لوگ عید مل رہے ہیں۔

4
خواتین کی عید کی تیاری میں مہندی ایک خاص جز ہے۔