رسائی کے لنکس

پاکستان فیشن ویک 2013

ساحلی شہر کراچی میں رواں ہفتے دو روزہ پاکستان فیشن ویک 2013 کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی ڈیزائنرز نے مغربی انداز سے استفادہ کرتے ہوئے اپنے نئے ڈیزائن پیش کیے۔ یہ فیشن ویک گزشتہ پانچ برسوں سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے جو اس شعبے کے نامور ڈیزائنرز کے علاوہ نو آموز ڈیزائنرز کی حوصلہ افزائی میں بھی خاصا اہم کردار ادا کرتا ہے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG