رسائی کے لنکس

پاکستان کو پھر سیلاب کا سامنا

پاکستان کے شمال مغرب اور صوبہ پنجاب میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے کم ازکم تین درجن سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں جب کہ سینکڑوں دیہات زیر آب آنے کے علاوہ کم ازکم پانچ لاکھ افراد متاثر ہو گئے ہیں۔
مزید

جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ میں امدادی کارکن متاثرہ افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں مصروف ہیں۔
1

پاکستانی فوج کے اہلکار متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں میں سرگرم ہیں۔
2

موسلادھار بارشوں اور سیلاب کی وجہ سے سینکڑوں دیہات زیر آب آنے کے علاوہ کم ازکم پانچ لاکھ افراد متاثر ہو گئے ہیں۔
3

موسلادھار بارشوں کی وجہ سے ندی نالوں میں طغیانی آ گئی جس کی وجہ سے پانی متعدد علاقوں میں داخل ہونے سے وہاں معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG