رسائی کے لنکس

سیلاب سے لاکھوں متاثر، نقل مکانی جاری

پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 257 ہو گئی ہے جب کہ ہزاروں افراد اب بھی متاثرہ علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔ آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ’این ڈی ایم اے‘ کے مطابق پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی تعداد لگ بھگ 10 لاکھ ہو گئی ہے۔
مزید

پانی میں پھنسے ہوئے افراد کو کشتیوں اور ہیلی کاپٹروں کی مدد سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
1

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں لوگ اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
2

آئندہ چند دنوں تک سیلاب صوبہ سندھ میں داخل ہو گا جہاں دریائے سندھ کے کناروں پر آبادی کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
3

سیلاب سے متاثرہ علاقوں سے اب تک ایک لاکھ 27 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا چکا ہے۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG