رسائی کے لنکس

logo-print

سیلاب کی شدت برقرار، سندھ میں پانی کی سطح بڑھنے لگی

پاکستان میں آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے جنوبی اضلاع سے پوری شدت سے گزرنے کے بعد اب ریلا صوبہ سندھ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ اس وقت امدادی ٹیموں کی کارروائیوں کا محور مظفر گڑھ، راجن پور اور رحیم یار خان پر ہے جب کہ سندھ کے کچے کے علاقوں سے محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا کہا گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG