رسائی کے لنکس

'امریکہ جائیں گے تو خطے کے معاملات پر بھی بات ہوگی'


'امریکہ جائیں گے تو خطے کے معاملات پر بھی بات ہوگی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:26 0:00

پاکستان کے دفترِ خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان کا دورۂ امریکہ باہمی تعلقات کو نئی جہت اور تازگی دینے میں معاون ہو گا۔ لیکن ان کے بقول اس دورے میں افغانستان اور بھارت کے ساتھ تعلقات پر بھی بات ہوگی۔

XS
SM
MD
LG