رسائی کے لنکس

جانوروں کی منڈی میں گہما گہمی

ملک کے مختلف علاقوں کی طرح وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی عید قربان کے لیے جانوروں کی منڈی لگائی گئی۔ گزشتہ برسوں کی نسبت اس بار منڈی میں جانور تو زیادہ ہیں لیکن انھیں خریدنے والوں کا شکوہ ہے کہ قیمتیں ان کی پہنچ سے بہت باہر ہیں۔ بیوپاریوں کو گلہ ہے کہ لوگ 30 لاکھ کی گاڑی سے اتر کر 15 ہزار کا جانور مانگتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG