رسائی کے لنکس

حافظ سعید کی طرف سے ملی مسلم لیگ کی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز


حافظ سعید کی طرف سے ملی مسلم لیگ کی بھرپور انتخابی مہم کا آغاز
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:55 0:00

کالعدم تنظیم جماعت الدعوۂ کے سربراہ حافظ محمد سعید پنجاب بھر میں ملی مسلم لیگ کے امیدواروں کی سیاسی مہم بھرپور انداز میں چلا رہے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملی مسلم لیگ کو رجسٹرڈ نہیں کیا جس کے بعد اس تنظیم کے امیدوار اللہ اکبر تحریک کے ساتھ مل کر الیکشن لڑ رہے ہیں۔

XS
SM
MD
LG