رسائی کے لنکس

صدر آصف علی زرداری کے والد حاکم علی زرداری منگل کو طویل علالت کے بعد اسلام آباد میں انتقال کرگئے۔

حاکم علی زرداری (فائل فوٹو)
حاکم علی زرداری (فائل فوٹو)

حاکم علی زرداری کی عمر 81 برس تھی اور وہ رواں سال مارچ سے اسلام آباد کے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز(پمز) ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے متعدد جسمانی اعضا نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔

بلوچ قبیلے سے تعلق رکھنے والے حاکم زرداری کا خاندان سندھ میں آباد تھا۔ وہ ستر کی دہائی سے سیاسی گرمیوں میں شریک رہے اور دو بار وفاقی وزیر کے عہدے پر بھی فائز رہے۔

XS
SM
MD
LG