رسائی کے لنکس

دو سال قبل لاپتا ہونے والا بچہ افغان حکام کے حوالے


دو سال قبل لاپتا ہونے والا بچہ افغان حکام کے حوالے
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:17 0:00

پاکستان کی سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے کہا ہے کہ عبید اللہ کے والدین کی تلاش کے لیے کی جانے والی کوششوں اور بلآخر ان میں کامیابی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ’’بعض معاملات پر دونوں ممالک کے درمیان اختلاف کے باوجود، حقیقت یہ ہے کہ پاکستان اور افغانستان قریب ترین پڑوسی ملک ہیں۔‘‘

XS
SM
MD
LG