رسائی کے لنکس

logo-print

کینیڈا میں مسلم خاندان کا قتل: 'ہمیں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے'


کینیڈا میں مسلم خاندان کا قتل: 'ہمیں چوکنا رہنے کی ضرورت ہے'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:51 0:00

کینیڈا میں چار پاکستانی نژاد افراد کے قتل نے مسلم کمیونٹی کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ کینیڈا میں مقیم مسلمان اور خاص طور پر پاکستانی کمیونٹی کے ذہن میں اس وقت کیا ہے؟ جانتے ہیں کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر رضا بشیر تارڑ سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو میں۔

XS
SM
MD
LG