رسائی کے لنکس

ویو 360 | ٹی ٹی پی سے مذاکرات: تاثر یہی ہے کہ طالبان صرف سہولت کاری کریں گے، صحافی طاہر خان | منگل، 28 جون 2022 کا پروگرام


ویو 360 میں دیکھیے: جی سیون ممالک کا یوکرین کا ساتھ دینے کا عزم اور چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کے مقابلے میں ترقی پذیر ممالک میں چھ سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا وعدہ؛ پاکستان میں گھر کا خرچہ چلانے والی تقریباً ہر طبقے کی خواتین مہنگائی کے سامنے بے بس اور ساٹھ فٹ کی شارک مگلاڈان دنیا سے کیسے غائب ہو گئى۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے نشر ہوتا ہے۔ اسے سیٹلائٹ پر براہِ راست دیکھنے کے لیے ہماری فریکونسی یہ ہے: 0100-0400 UTC NET M3 DEEW CANCEL 13745 KHZ INSERT 13750 KHZ

XS
SM
MD
LG