رسائی کے لنکس

پاکستان کا یوم آزادی

پاکستان کے 67 یوم یوم آزادی کے موقع پر ملک بھر میں عوام قومی جذبے کے ساتھ جشن منا رہے ہیں۔ ملک کے مختلف شہروں کے گلی، کوچوں میں عمارتوں اور گھروں پر قومی پرچم لہرائے گئے ہیں۔ 14 اگست آنے سے قبل ہی بازاروں میں قومی پرچم، اسی کی چھوٹی جھنڈیوں کے اسٹال سجائے گئے تھے جہاں لوگوں کی رش دیدنی تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG