رسائی کے لنکس

کراچی میں 23 مارچ سے قبل ایئر شو کا سرپرائز کیوں؟


کراچی میں 23 مارچ سے قبل ایئر شو کا سرپرائز کیوں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:42 0:00

'ہم نے دشمن کا جہاز گرایا، پائلٹ کو زندہ پکڑا اور دشمن کا جھوٹ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا، یہ بڑی کامیابی تھی'۔ ایسا کہنا تھا اداکار اور کامیڈین شفاعت علی کا، جو پاکستان اور بھارت کی فضائی جھڑپ کا ایک سال مکمل ہونے پر کراچی کے ساحل پر سرپرائز ڈے نامی ایئر شو دیکھنے آئے تھے۔ سدرہ ڈار کی ڈیجیٹل رپورٹ

XS
SM
MD
LG